دہلی خبریں
دہلی میں زلزلے کے جھٹکے

دہلی میں ہفتہ اور اتوار کی درمیانی شب زلزلے کے ہلکے جھٹکے محسوس کیئے گئے ۔اس زلزلہ کی شدت ریختر اسکیل پر 2.3درج کی گئی ۔یہ جھٹکے رات 1:23منٹ پر محسوس کئے گئے ۔اکثر لوگ اس وقت گہری نیند میں تھے ۔ایسے میں انہیں ان جھٹکوں کا احساس نہیں ہوسکا۔اس زلزلہ کا مرکز جنوب مشروقی حصہ میں پانچ کلومیٹرنیچے گہرائی میںتھا۔